منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

اسلام دشمنی کی انتہا، پانچویں کلاس کی درسی کتاب اسلامیات سے حضورؐ کا نام ہٹا کر کیا لکھ دیا گیا؟جان کر آپ کا بھی خون کھول اٹھے گا

datetime 7  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ  ڈیسک) پانچویں جماعت کی اسلامیات کی کتاب سے حضورؐ کا نام حذف کر دیا گیا ،اسلامیات کی اس کتاب میں حضورؐ کا نام حذف کرکے مشہور اقوال کا نام دے دیا گیا،روزنامہ خبریں  کے مطابق 2017 کی پانچویں جماعت کی اسلامیات کے صفحہ نمبر 8 پر مشہور حدیث کا ذکر کرتے ہوئے لکھا گیا کہ حضورؐنے فرمایا کہ دنیا آخرت کی کھیتی ہے، جبکہ پانچویں کی 2018 کی اسلامیات کے صفحہ نمبر 8 پر اسی

حدیث کا ذکر کیا گیا ہے مگر اس میں حضورؐ کے نام کی جگہ مشہور قول کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ 2017 اور 2018 کی اسلامیات کا نصاب سو فیصد ایک جیسا ہی ہے مگر حضورؐکے نام کی تبدیلی مسلمان دشمنی کی طرف اشارہ کر رہی ہے، اس کے پیچھے ایک سوچی سمجھی سازش ہو سکتی ہےعوامی حلقوں نے اس صورتحال پر فوری مداخلت کا مطالبہ کرتے ہوئے ذمہ داروں کو بے نقاب کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…