بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

کشمیر پاکستان کا حصہ ہے ،ہم اہل کشمیر کو اپنی دعائوں میں یاد رکھتے ہیں، امام کعبہ

datetime 12  مارچ‬‮  2018

کشمیر پاکستان کا حصہ ہے ،ہم اہل کشمیر کو اپنی دعائوں میں یاد رکھتے ہیں، امام کعبہ

اسلام آباد (آئی این پی ) امام کعبہ شیخ صالح بن محمد الطالب نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کا حصہ ہے اور اہل کشمیر کو اپنی دعائوں میں یاد رکھتے ہیں، سعودی عرب پاکستان سمیت تمام مسلم ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے،پاکستان اور سعودی عرب کا دکھ سکھ اور… Continue 23reading کشمیر پاکستان کا حصہ ہے ،ہم اہل کشمیر کو اپنی دعائوں میں یاد رکھتے ہیں، امام کعبہ

پاکستان سعودی حکومت کے وژن 2030ء کی مکمل حمایت کرتا ہے‘صدرمملکت

datetime 12  مارچ‬‮  2018

پاکستان سعودی حکومت کے وژن 2030ء کی مکمل حمایت کرتا ہے‘صدرمملکت

اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت ممنون حسین نے عالم اسلام کے مختلف حصوں میں بد امنی اور عدم استحکام کے شکار عوام کی مدد اور بحالی کے لیے ایک نظام کے قیام کی تجویز پیش کی ہے اور کہا ہے کہ اس سلسلے میں پاکستان اور سعودی عرب سمیت پورے عالم اسلام کو سرگرمی سے… Continue 23reading پاکستان سعودی حکومت کے وژن 2030ء کی مکمل حمایت کرتا ہے‘صدرمملکت

لاہور ہائیکورٹ نے زینب کے قاتل عمران کی سزا ء کیخلاف اپیل سماعت کے لیے منظور کر لی

datetime 12  مارچ‬‮  2018

لاہور ہائیکورٹ نے زینب کے قاتل عمران کی سزا ء کیخلاف اپیل سماعت کے لیے منظور کر لی

لاہور (ا ین این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے قصور میں زیادتی کے بعد قتل ہونیوالی معصوم زینب کے قاتل عمران کی سزا ء کے خلاف اپیل سماعت کے لیے منظور کر لی ۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس شہرام سرور چوہدری پر مشتمل دو رکنی بینچ نے اپیل کی… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ نے زینب کے قاتل عمران کی سزا ء کیخلاف اپیل سماعت کے لیے منظور کر لی

نوازشریف کو ایک جوتا لگا،لیکن ان پر کئی طرف سے جوتے پھینکے گئے،ایسا لگا کہ صورتحال کنٹرول سے باہر ہوگئی ،تقریب میں موجود سینئر صحافی کے چشم کشا انکشافات

datetime 12  مارچ‬‮  2018

نوازشریف کو ایک جوتا لگا،لیکن ان پر کئی طرف سے جوتے پھینکے گئے،ایسا لگا کہ صورتحال کنٹرول سے باہر ہوگئی ،تقریب میں موجود سینئر صحافی کے چشم کشا انکشافات

لاہور،اسلام آباد (سی پی پی )سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ نوازشریف پرجوتا پھینکنے والا شخص مولوی خادم حسین کاپیروکارہے،جب جوتا پھینکنے کا واقعہ پیش آیا تواس وقت نعرے بھی لگائے گئے کہ لبیک لبیک یارسول اللہ کے نعرے بھی لگائے گئے،نوازشریف پرایک جوتاپھینکا گیا تومختلف سمتوں سے مزید جوتے بھی پھینکے گئے،جو… Continue 23reading نوازشریف کو ایک جوتا لگا،لیکن ان پر کئی طرف سے جوتے پھینکے گئے،ایسا لگا کہ صورتحال کنٹرول سے باہر ہوگئی ،تقریب میں موجود سینئر صحافی کے چشم کشا انکشافات

عمران خان نے فیصل آباد جلسے کے دوران دل جیت لئے ،تحفے میں ملنے والا سونے کا بلا شوکت خانم کو عطیہ کردیا

datetime 12  مارچ‬‮  2018

عمران خان نے فیصل آباد جلسے کے دوران دل جیت لئے ،تحفے میں ملنے والا سونے کا بلا شوکت خانم کو عطیہ کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے سونے کا بلا شوکت خانم کو عطیہ کر دیا۔نجی ٹی وی  کے مطابق گزشتہ روز فیصل آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کو عمران سلیم کی طرف سے ایک سونے کا بلا بطور تحفہ پیش کیا گیا تھا۔جس کے بارے میں… Continue 23reading عمران خان نے فیصل آباد جلسے کے دوران دل جیت لئے ،تحفے میں ملنے والا سونے کا بلا شوکت خانم کو عطیہ کردیا

بلاول اپنے والد کو بھی پیپلزپارٹی میں شمولیت کی دعوت دیں ٗ مریم اورنگزیب

datetime 12  مارچ‬‮  2018

بلاول اپنے والد کو بھی پیپلزپارٹی میں شمولیت کی دعوت دیں ٗ مریم اورنگزیب

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے والد کو بھی پیپلزپارٹی میں شمولیت کی دعوت دیں۔پیر کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرمملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ سینیٹ اجلاس میں فرحت اللہ بابر کی غیرموجودگی سے افسوس ہوا،… Continue 23reading بلاول اپنے والد کو بھی پیپلزپارٹی میں شمولیت کی دعوت دیں ٗ مریم اورنگزیب

پاک فضائیہ کے سربراہ کو امریکی لیجن آف میرٹ ایوارڈ عطا کیا گیا

datetime 12  مارچ‬‮  2018

پاک فضائیہ کے سربراہ کو امریکی لیجن آف میرٹ ایوارڈ عطا کیا گیا

کراچی(این این آئی)پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان کو ان کی پیشہ وارانہ خدمات کے اعتراف میں امریکی حکومت کی طرف سے اعلی ترین ملٹری ایوارڈ لیجن آف میرٹ جو کہ کسی بھی غیر ملکی عسکری لیڈر کو دیا جاتا ہے، سے نوازا گیا۔ اس سلسلے میں ائیر ہیڈ کواٹرز میں ایک… Continue 23reading پاک فضائیہ کے سربراہ کو امریکی لیجن آف میرٹ ایوارڈ عطا کیا گیا

سعودی عرب میں محنت مزدوری کرنیوالا پاکستانی شہری گھر بنانے ، پلاٹ خریدنے کیلئے ہر ماہ اپنے سگے بھائی کو پیسے بھیجتا رہا لیکن جب وہ پاکستان آیا تو بھائی نے ایسا جواب دیا کہ اسکے پاؤں تلے سے زمین ہی نکل گئی

datetime 12  مارچ‬‮  2018

سعودی عرب میں محنت مزدوری کرنیوالا پاکستانی شہری گھر بنانے ، پلاٹ خریدنے کیلئے ہر ماہ اپنے سگے بھائی کو پیسے بھیجتا رہا لیکن جب وہ پاکستان آیا تو بھائی نے ایسا جواب دیا کہ اسکے پاؤں تلے سے زمین ہی نکل گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سگے بھائی نے اپنے بھائی کی زندگی بھر کی جمع پونجی لوٹ لی، دیار غیر سے پیسے بھجوانے والے کو کنگال کردیا ،لیکن مقدمہ درج ہوا اور نہ ہی ابھی تک کوئی کارروائی ہوسکی۔ اوورسیز شکایات سیل میں ثبوتوں کے ہمراہ درخواست دے دی ۔نجی ٹی وی کے مطابق کھاریاں کے رہائشی… Continue 23reading سعودی عرب میں محنت مزدوری کرنیوالا پاکستانی شہری گھر بنانے ، پلاٹ خریدنے کیلئے ہر ماہ اپنے سگے بھائی کو پیسے بھیجتا رہا لیکن جب وہ پاکستان آیا تو بھائی نے ایسا جواب دیا کہ اسکے پاؤں تلے سے زمین ہی نکل گئی

حب میں مسافر کوچ اور کارمیں تصادم سے 7 افراد جاں بحق،12زخمی

datetime 12  مارچ‬‮  2018

حب میں مسافر کوچ اور کارمیں تصادم سے 7 افراد جاں بحق،12زخمی

حب(آئی این پی )بلوچستان کے علاقے بیلہ کے قریب مسافر کوچ اور کار میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور12 سے زائد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو بلوچستان کے ضلع حب کے علاقے بیلہ کے قریب مسافر کوچ اور کار میں زبردست تصادم ہوگیا جس کے باعث 7… Continue 23reading حب میں مسافر کوچ اور کارمیں تصادم سے 7 افراد جاں بحق،12زخمی