جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے نئی مجوزہ حلقہ بندیوں پر ضلع صوابی کے تمام اعتراضا ت مسترد کر دیئے

datetime 9  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد ( آئی این پی )الیکشن کمیشن نے نئی مجوزہ حلقہ بندیوں پر ضلع صوابی کے تمام اعتراضا ت مسترد کر دیئے ، جبکہ ضلع ہری پو ر کے ایک صوبائی حلقے کے اعتراضات منظور کر لئے، الیکشن کمیشن نے حلقہ پی کے 42 سے ہری پور میونسپل کمیٹی کو تحصیل غازی سے الگ کر کے تحصیل ہری پور کے ساتھ لگا دیا ۔تفصیلات کے مطابق پیر الیکشن کمیشن میں نئی مجوزہ حلقہ بندیوں اعتراض سننے کی سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے کی ۔

الیکشن کمیشن نے ضلع صوابی اور ہری پور کے حلقوں کے اعتراضات پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ، الیکشن کمیشن نے ضلع صوابی کے حلقوں پر تمام اعتراضات مسترد کر دیے ، صوابی کے حلقوں پر 10اعتراضات دائر کیئے گئے تھے ،الیکشن کمیشن نے ضلع ہری پور کے ایک صوبا ئی حلقہ پر اعتراض منظور کر لئے۔ پی کے 42 سے ہری پور میونسپل کمیٹی کو تحصیل غازی سے الگ کر کے تحصیل ہری پور کے ساتھ لگا دیا ، ضلع ہری پور کے حلقوں پر کل 8اعتراضات دائر کئے گئے تھے جن میں سے 4 اعتراضات ہر ی پور میونسپل کمیٹی کے حوالے سے تھے جو منظور کر لئے گئے ، جبکہ ضلع ہری پور کے باقی چار اعتراضات مسترد کر دئے گئے۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…