مجھے یہاں بیٹھے ہوئے شرم آتی ہے ،آج ثابت ہوا بالادست طاقتیں پارلیمنٹ سے زیادہ بالادست ہیں ٗ میر حاصل بزنجو ،رضا ربانی نے کھری کھری سنادیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سینیٹر میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ آج عملی طورپر ثابت ہوچکا بالادست طاقتیں پارلیمنٹ سے طاقتور ہیں، مجھے یہاں بیٹھے ہوئے شرم آتی ہے ، پارلیمنٹ بینظیر اور بھٹو تب جیتتے جب رضا ربانی کو چیئرمین بناتے ،اس بلڈنگ کو گرانے کے بعد… Continue 23reading مجھے یہاں بیٹھے ہوئے شرم آتی ہے ،آج ثابت ہوا بالادست طاقتیں پارلیمنٹ سے زیادہ بالادست ہیں ٗ میر حاصل بزنجو ،رضا ربانی نے کھری کھری سنادیں