عام انتخابات ملتوی کرانے کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا،وجوہات بھی سامنے آگئیں
کراچی(آن لائن)ملک میں عام انتخابات رکوانے کے لئے سندھ ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ ملک میں شفاف مردم شماری اور حلقہ بندیوں تک انتخابات کو روک دیا جائے۔سندھ ہائیکورٹ میں دائر کی جانے والی درخواست میں سماجی کارکن اقبال کاظمی نے موقف اختیار کیا کہ ملک… Continue 23reading عام انتخابات ملتوی کرانے کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا،وجوہات بھی سامنے آگئیں











































