کراچی کوکرپشن اورکرپٹ قیادت نے کرچی کرچی کردیا ،کراچی میں امن کا کریڈٹ کس کوجاتا ہے؟ شہبازشریف نے نام بتادیئے
کراچی(این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے صدراوروزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے کہاہے کہ نوازشریف نے کراچی سمیت صوبے بھرسے دہشت گردی اورڈاکوراج کا خاتمہ کیا،کراچی میں امن کا کریڈٹ نوازشریف جنرل راحیل شریف، جنرل باجوہ اوررینجرکوجاتا ہے۔پاکستان کے عظیم شہرکراچی کوکرپشن اورکرپٹ قیادت نے کرچی کرچی کردیا کراچی کے پاس تمام وسائل ہیں،مسائل کے حل کے… Continue 23reading کراچی کوکرپشن اورکرپٹ قیادت نے کرچی کرچی کردیا ،کراچی میں امن کا کریڈٹ کس کوجاتا ہے؟ شہبازشریف نے نام بتادیئے











































