جمعہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2025 

عجب کرپشن کی غضب کہانی،پنجاب کے ایوان وزیراعلیٰ کی گاڑیاں رینٹ پر دستیاب،سرکاری گاڑیوں کو رینٹ پر کون دے رہاہے؟ نام سامنے آگیا،افسوسناک انکشافات

datetime 14  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی نبیلہ حاکم علی نے ایوان وزیراعلیٰ کی گاڑیاں بطور رینٹ کے کاروبار میں استعمال ہونے کے انکشاف پر قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی جس میں کہا کہ حکومت پنجاب کے اہم عہدے دار کا سرکاری گاڑیوں کو بطور رینٹ کے کاروبار میں استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔

جس کے لیے انکا فرنٹ مین کا کردار طلحہ برکی نامی شخص ادا کر رہا ہے۔جو کہ حکومتی عہدہ دار کا پولیٹیکل سیکرٹری بھی ہے۔سرکاری گاڑیوں کے بے جا استعمال پر صوبہ بھر کی عوام میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ اس معاملے کی انکوائری کرکے زمہ داران کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…