تاحیات نااہلی بھی ختم، نوازشریف کو بڑی خوشخبری سنادی، یہ کام کیاجائے تو نوازشریف انتخابات میں حصہ لے سکیں گے،معروف قانون دان اکرم شیخ نے طریقہ بتادیا
اسلام آباد (این این آئی) سینئر قانون دان اکرم شیخ نے کہاہے کہ صدر مملکت کو نواز شریف کے مقدمے میں آرٹیکل 45کے تحت معافی کا اختیار استعمال کرنا چاہیے ٗپراسیکیوشن نواز شریف کے خلاف کچھ بھی ثابت کرنے میں ناکام ہے، نواز شریف سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ 10 ٗ20سال رہے گا۔ ہفتہ… Continue 23reading تاحیات نااہلی بھی ختم، نوازشریف کو بڑی خوشخبری سنادی، یہ کام کیاجائے تو نوازشریف انتخابات میں حصہ لے سکیں گے،معروف قانون دان اکرم شیخ نے طریقہ بتادیا











































