جمعہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2025 

تاحیات نااہلی بھی ختم، نوازشریف کو بڑی خوشخبری سنادی، یہ کام کیاجائے تو نوازشریف انتخابات میں حصہ لے سکیں گے،معروف قانون دان اکرم شیخ نے طریقہ بتادیا

datetime 14  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) سینئر قانون دان اکرم شیخ نے کہاہے کہ صدر مملکت کو نواز شریف کے مقدمے میں آرٹیکل 45کے تحت معافی کا اختیار استعمال کرنا چاہیے ٗپراسیکیوشن نواز شریف کے خلاف کچھ بھی ثابت کرنے میں ناکام ہے، نواز شریف سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ 10 ٗ20سال رہے گا۔ ہفتہ کو معروف قانون دان اکرم شیخ نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پراسیکیوشن نواز شریف کے خلاف کچھ بھی ثابت کرنے میں

ناکام ہے، صدر مملکت اس صورتحال کا جائزہ لیں اور مشاورت کریں، اس نواز شریف کے کیس سے جڑی ہوئی قومی سلامتی کے اداروں کی عزت ووقار کے پہلوکا جائزہ لیں، اگر اس صورتحال میں آرٹیکل 45کا استعمال کرنا پڑے تو دریغ نہیں کرنا چاہیے، معافی این آر او نہیں بلکہ قومی سلامتی کو بچانے کا تقاضہ ہے، نواز شریف سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ 10 ٗ20سال تک رہے گا، مثالیں موجود ہیں کہ عدالت نے اپنے ہی فیصلوں کو تبدیل کیا۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…