پاکستان کے اہم شہر میں چرچ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بچی سمیت دو افراد جاں بحق، چھ زخمی،ہسپتال میں ڈاکٹر نہ ہونے کی وجہ سے شدید ہنگامہ آرائی
کوئٹہ (این این آئی )کوئٹہ کے علاقے عیسی نگری میں چرچ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بچی سمیت دو افراد جاں بحق چھ زخمی پولیس کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علاقے بروری روڈ پر عیسی نگری میں سیون ڈیز چرچ کے قریب میسحی برادری کے افراد مذہبی سروسز کے بعد گھر جارہے… Continue 23reading پاکستان کے اہم شہر میں چرچ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بچی سمیت دو افراد جاں بحق، چھ زخمی،ہسپتال میں ڈاکٹر نہ ہونے کی وجہ سے شدید ہنگامہ آرائی











































