اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

امریکی کرنل جوزف نے پاکستانی شہری کو شہید کیا لیکن ایف آئی آر تک درج نہیں،جب حکام سے مقدمہ درج نہ ہونے کی وجہ دریافت کی گئی تو کیا جواب ملا؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 15  اپریل‬‮  2018 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر اور سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ امریکی سفارت خانے میں تعینات کرنل جوزف نے پاکستانی شہری کو شہید کیا لیکن افسوس کے مقدمہ تک درج نہ ہوسکا۔میڈیاسے بات چیت میں سنیٹرسراج الحق نے کہا کہ ملکی نظام

میں چالاکی اور ملاوٹ شامل ہے شاید اس لیے انصاف کا حصول ناممکن ہے، کرنل جوزف نے پاکستانی شہری کو شہید کیا لیکن ایف آئی آر تک درج نہیں ہوسکی۔انہوں نے کہاکہ مقدمہ درج ہونے کی وجہ دریافت کی تو کہا گیا کہ سفیر اور عملے کو استثنیٰ حاصل ہے۔

موضوعات:



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…