پشاور بی آر ٹی منصوبے کی تکمیل، افتتاح کب کیاجارہاہے؟ بالاخر بڑا اعلان کرہی دیاگیا
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے حکام کو ہدایت کی ہے کہ شہر میں زیرتعمیر ٹریفک کے میگا منصوبے پشاور ریپڈ بس ٹرانزٹ کا چمکنی سے قلعہ بالا حصار تک ریچ ون اگلے دو ہفتوں میں مکمل کر کے افتتاح کیلئے تیار کر لیا جائے اسی طرح سوئیکارنو چوک سے حیات آباد اور کارخانو… Continue 23reading پشاور بی آر ٹی منصوبے کی تکمیل، افتتاح کب کیاجارہاہے؟ بالاخر بڑا اعلان کرہی دیاگیا











































