مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کا افتتاح کرنیوالا امریکی صدر کا داماد سعودی ولی عہد سے ملاقات کیلئے پہنچ گیاکیونکہ۔۔ ایسی خبر کہ جان کر آپ کا بھی غصے سے خون کھول اٹھے گا
ریاض (نیوز ڈیسک)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے امریکی صدرکے خصوصی نمایندے اورمشیر برائے مشرق وسطیٰ نے ملاقات کی جس میں اسرائیل فلسطین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وائٹ ہائوس سے جاری بیان کے مطابق صدرٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنراور خصوصی نمایندے گرین بلیٹ نے ریاض میں سعودی ولی عہد سے ملاقات کی اور… Continue 23reading مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کا افتتاح کرنیوالا امریکی صدر کا داماد سعودی ولی عہد سے ملاقات کیلئے پہنچ گیاکیونکہ۔۔ ایسی خبر کہ جان کر آپ کا بھی غصے سے خون کھول اٹھے گا











































