پیر‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2025 

مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کا افتتاح کرنیوالا امریکی صدر کا داماد سعودی ولی عہد سے ملاقات کیلئے پہنچ گیاکیونکہ۔۔ ایسی خبر کہ جان کر آپ کا بھی غصے سے خون کھول اٹھے گا

datetime 20  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (نیوز ڈیسک)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے امریکی صدرکے خصوصی نمایندے اورمشیر برائے مشرق وسطیٰ نے ملاقات کی جس میں اسرائیل فلسطین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وائٹ ہائوس سے جاری بیان کے مطابق صدرٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنراور خصوصی نمایندے گرین بلیٹ نے ریاض میں سعودی ولی عہد سے ملاقات کی اور

اسرائیل فلسطین امن عمل اور غزہ کی صورتحال پر گفتگو کی ۔دورہ سعودی عرب سے پہلے امریکی عہدیداروں نے اردن کے شاہ عبداللہ سے بھی ملاقات کی تھی ٗامریکی نمائندے اگلے مرحلے میں اسرائیل ، مصر اور قطر کا دورہ کریں گے۔القدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینے کے بعد فلسطینی رہنمائوں نے امریکا کا امن عمل میں کردار قبول کرنے سے انکار کردیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



مئی 2025ء


بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…