وزیر اعظم کا پھلگراں میں جدید ذیابیطس سنٹر کاافتتاح ،مرکز کیلئے10 کروڑ روپے عطیہ کا اعلان
اسلام آباد (آئی این پی) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد کے دیہی علاقے پھلگراں میں جدید ذیابیطس مرکز کاافتتاح کرتے ہوئے مرکز کیلئے دس کروڑ روپے عطیہ کا اعلان کر دیا اور کہا ہے کہ یہ مرکز پاکستان میں ذیابیطس کے علاج معالجے کے حوالے سے بنیادی ادارہ ہوگا ، موجودہ چیلنجز… Continue 23reading وزیر اعظم کا پھلگراں میں جدید ذیابیطس سنٹر کاافتتاح ،مرکز کیلئے10 کروڑ روپے عطیہ کا اعلان











































