سائبر نائف کی سہولت سے علاج کرنے والا پاکستان کا پہلا ہسپتال، بیرون ملک سے آنے والے مریض بھی مستفید ہونے لگے
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)جناح ہسپتال کراچی سائبر نائف کی جدید سہولت سے مفت علاج کرنے والا پاکستان کا پہلا اسپتال بن گیا جہاں روبوٹک سرجری سے کینسر کی بروقت تشخیص اور علاج کیا جا رہا ہے۔اس ضمن میں پروفیسر طارق محمود نے بتایا کہ بیرون ملک سے آنے والے مریض بھی سائبر نائف سے مستفید ہو… Continue 23reading سائبر نائف کی سہولت سے علاج کرنے والا پاکستان کا پہلا ہسپتال، بیرون ملک سے آنے والے مریض بھی مستفید ہونے لگے











































