جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

سائبر نائف کی سہولت سے علاج کرنے والا پاکستان کا پہلا ہسپتال، بیرون ملک سے آنے والے مریض بھی مستفید ہونے لگے

datetime 28  اپریل‬‮  2018 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)جناح ہسپتال کراچی سائبر نائف کی جدید سہولت سے مفت علاج کرنے والا پاکستان کا پہلا اسپتال بن گیا جہاں روبوٹک سرجری سے کینسر کی بروقت تشخیص اور علاج کیا جا رہا ہے۔اس ضمن میں پروفیسر طارق محمود نے بتایا کہ بیرون ملک سے آنے والے مریض بھی سائبر نائف سے مستفید ہو رہے ہیں

جبکہ پٹ اسکین، سی ٹی اسکین، ایم آر آئی سمیت دیگر سہولیات بھی دستیاب ہیں۔اس کے علاوہ دو برس قبل جاپان کے تعاون سے بنایا جانے والا سندھ گورنمنٹ چلڈرن اسپتال بھی اپنی نوعیت کا منفرد اسپتال ہے، جہاں عالمی معیار اور بہترین ماحول میں علاج و معالجے کی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…