اگر میں صدر ہوتا تو ڈاکٹر شکیل آفریدی کو رہا کرکے امریکہ کے حوالے کر دیتا،سابق آرمی چیف کا انٹرویو میں دعویٰ
واشنگٹن (نیوز ڈیسک ) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ اگر وہ اس وقت ملک کے صدر ہوتے تو ڈاکٹر شکیل آفریدی کو رہا کرکے امریکہ کے حوالے کرنے پر رضامند ہو جاتے، بشرطیکہ ’کچھ لو اور کچھ دو‘ کے تحت، امریکہ کے ساتھ کوئی سمجھوتا طے پا جاتا غیر ملکی میڈیا کو… Continue 23reading اگر میں صدر ہوتا تو ڈاکٹر شکیل آفریدی کو رہا کرکے امریکہ کے حوالے کر دیتا،سابق آرمی چیف کا انٹرویو میں دعویٰ











































