بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

پنجاب کا نگران وزیراعلیٰ کون؟ن لیگ کے صدر شہباز شریف اور تحریک انصاف کے محمود الرشید میں اہم ملاقات ہوگی

datetime 25  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور قائد حزب اختلاف میاں محمود الرشید کے درمیان آج بروز جمعہ ملاقات ہوگی ۔ ذرائع کے مطابق آج 3بجے دن اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید اور شہبا زشر یف کے در میان 180ایچ ماڈل ٹاؤن میں ملاقات

میں نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کے ناموں پر مشاورت ہو گی ۔میاں محمود الرشید پی ٹی آئی کی جانب سے دو نام پیش کریں گے۔ اس سے قبل میاں محمود الرشید نگران وزیر اعلی کے لیے سپیکر پنجاب اسمبلی اور رانا ثنا اللہ سے ملاقات سے انکار کر چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…