منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آشیانہ اسکیم کا ٹھیکیدار شاہد شفیق ایک دن کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

datetime 25  فروری‬‮  2018

آشیانہ اسکیم کا ٹھیکیدار شاہد شفیق ایک دن کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

لاہور(سی پی پی) آشیانہ ہاسنگ اسکیم کے کرپشن میں ملوث ٹھیکیدار شاہد شفیق کو ایک دن کے جسمانی ریمانڈ پر قومی احتساب بیورو (نیب)کے حوالے کردیا گیا۔نیب لاہور کی جانب سے آشیانہ کرپشن اسکینڈل میں گرفتار بسم اللہ کنسٹرکشن کمپنی کے چیف ایگزیکٹو شاہد شفیق کو آج ضلع کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ جواد علی نقوی… Continue 23reading آشیانہ اسکیم کا ٹھیکیدار شاہد شفیق ایک دن کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

datetime 25  فروری‬‮  2018

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

اسلام آباد(سی پی پی) آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم کوئٹہ، قلات، مکران ڈویژن اور فاٹا میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب، خیبر پختو نخوا، کشمیر… Continue 23reading آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

احد چیمہ کی گرفتاری کے بعدسول افسران کی ہڑتال کے پیچھے حکومت کا ہاتھ ہے ،اقدام ریاست کیخلاف بغاوت ہے ،اعتزاز احسن

datetime 25  فروری‬‮  2018

احد چیمہ کی گرفتاری کے بعدسول افسران کی ہڑتال کے پیچھے حکومت کا ہاتھ ہے ،اقدام ریاست کیخلاف بغاوت ہے ،اعتزاز احسن

لاہور( این این آئی)پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ احد چیمہ کی گرفتاری کے بعدسول افسران کی ہڑتال کے پیچھے حکومت کا ہاتھ ہے ، یہ اقدام ریاست کے خلاف بغاوت ہے جس پر انہیں ملازمت سے برطرف اور انکے خلاف بغاوت کے مقدمات درج ہونے چاہئیں ،آئندہ آنے… Continue 23reading احد چیمہ کی گرفتاری کے بعدسول افسران کی ہڑتال کے پیچھے حکومت کا ہاتھ ہے ،اقدام ریاست کیخلاف بغاوت ہے ،اعتزاز احسن

پاکستان میں خانہ جنگی، پنجاب کو کس طرح بنگلہ دیش بنایا جائیگا نواز شریف کا خوفناک پلان کیا ہے؟تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگیا

datetime 25  فروری‬‮  2018

پاکستان میں خانہ جنگی، پنجاب کو کس طرح بنگلہ دیش بنایا جائیگا نواز شریف کا خوفناک پلان کیا ہے؟تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف یہ سبق دے رہے ہیں کہ عدالت سزا دے تو اٹھ کر جلسے کرو، نواز شریف پنجاب میں جلسے کر کے قوم کو فوج کے خلاف بھڑکا رہے ہیں، شیخ مجیب الرحمن بننے کی کوشش کر رہے ہیںاور ملک کو خانہ جنگی کی جانب لے جا رہے ہیں،رونی شکل بنا کر… Continue 23reading پاکستان میں خانہ جنگی، پنجاب کو کس طرح بنگلہ دیش بنایا جائیگا نواز شریف کا خوفناک پلان کیا ہے؟تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگیا

پنجاب حکومت کے طاقتور افسر احد چیمہ نے وفاقی وزرا سے کتنی زمین رشوت میں لیکر ان کو اربوں روپے کے ٹھیکے دیے ؟ دوران تفتیش تہلکہ خیزانکشافات

datetime 25  فروری‬‮  2018

پنجاب حکومت کے طاقتور افسر احد چیمہ نے وفاقی وزرا سے کتنی زمین رشوت میں لیکر ان کو اربوں روپے کے ٹھیکے دیے ؟ دوران تفتیش تہلکہ خیزانکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے طاقتور افسر سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کواحتساب عدالت نے 11روزہ ریمانڈ پر 5مارچ تک نیب کے حوالے کیا ہے۔ ترجمان نیب کا کہنا ہے کہ ملزم احد چیمہ پر مبینہ طور پر 32 کنال اراضی بطور رشوت وصول کرنے کا الزام ہے اور ملزم کی گرفتاری کے… Continue 23reading پنجاب حکومت کے طاقتور افسر احد چیمہ نے وفاقی وزرا سے کتنی زمین رشوت میں لیکر ان کو اربوں روپے کے ٹھیکے دیے ؟ دوران تفتیش تہلکہ خیزانکشافات

بھارتی فوج کی اشتعال انگیزیاں ، کنٹرول لائن کیساتھ مقیم آبادی کو محفوظ مقامات پرمنتقلی کا منصوبہ تیار

datetime 25  فروری‬‮  2018

بھارتی فوج کی اشتعال انگیزیاں ، کنٹرول لائن کیساتھ مقیم آبادی کو محفوظ مقامات پرمنتقلی کا منصوبہ تیار

اسلام آباد(سی پی پی) آزادکشمیرحکومت نے بھارتی فوج کی حالیہ اشتعال انگیزیوں سے شہری کے جانی نقصان کے پیش نظرکنٹرول لائن کے ساتھ مقیم آبادی کو محفوظ مقامات پرمنتقل کرنے کیلیے ا نخلاکا منصوبہ تیار کیاہے ۔آزادکشمیرحکومت کے ذرائع نے بتایاکہ یہ فیصلہ بھارتی فوج کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ… Continue 23reading بھارتی فوج کی اشتعال انگیزیاں ، کنٹرول لائن کیساتھ مقیم آبادی کو محفوظ مقامات پرمنتقلی کا منصوبہ تیار

حکومت تعلیم کی آڑ میں لوٹ مار کرنیوالے تعلیمی اداروں کیخلاف سخت ایکشن لے رہی ہے ،رفیق رجوانہ

datetime 25  فروری‬‮  2018

حکومت تعلیم کی آڑ میں لوٹ مار کرنیوالے تعلیمی اداروں کیخلاف سخت ایکشن لے رہی ہے ،رفیق رجوانہ

مریدکے (این این آئی) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ ہمارے بچے پاکستان کا مستقبل ہیں یہ محفوظ ہیں تو پاکستان محفوظ رہے گا ،جو تعلیمی ادارے تعلیم کی آڑ میں لوٹ مار کر رہے ہیں حکومت ان کے خلاف سخت ایکشن لے رہی ہے ۔مریدکے میں نجی تعلیمی ادارے چاند… Continue 23reading حکومت تعلیم کی آڑ میں لوٹ مار کرنیوالے تعلیمی اداروں کیخلاف سخت ایکشن لے رہی ہے ،رفیق رجوانہ

سیاسی مسائل کے باوجود حکومت کی کارکردگی پر کوئی فرق نہیں پڑا، صدر مملکت

datetime 25  فروری‬‮  2018

سیاسی مسائل کے باوجود حکومت کی کارکردگی پر کوئی فرق نہیں پڑا، صدر مملکت

کراچی (آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ سیاسی مسائل کے باوجود حکومت کی کارکردگی پر کوئی فرق نہیں پڑا، سیاسی انتشار ملک کے تجارتی ماحول پر اثر انداز نہیں ہوگا، سیاسی بے چینی جلد ختم ہوجائیگی ، سی پیک کے تحت اقتصادی زونز قائم کرنی کی منصوبہ بندی جاری ہے،… Continue 23reading سیاسی مسائل کے باوجود حکومت کی کارکردگی پر کوئی فرق نہیں پڑا، صدر مملکت

سی ایس ایس امتحان میں ناکام رہنے والا سرکاری افسر ملک کا طاقتور ترین بیورو کریٹ بن گیا ،ایک اشارے پر تمام فیصلے تبدیل ہوجاتے ہیں،چونکا دینے والے انکشافات

datetime 24  فروری‬‮  2018

سی ایس ایس امتحان میں ناکام رہنے والا سرکاری افسر ملک کا طاقتور ترین بیورو کریٹ بن گیا ،ایک اشارے پر تمام فیصلے تبدیل ہوجاتے ہیں،چونکا دینے والے انکشافات

آسلام آباد ( آن لائن )سی ایس ایس امتحان میں ناکام رہنے والا ایک سرکاری افسر آج ملک کا طاقتور ترین بیوروکریٹ بن چکا ہے اور اس کے ایک اشارے پر تمام فیصلے تبدیل کر دیے جاتے ہیں اور اسی کے کہنے پر ہی احد چیمہ کی گرفتاری کے خلاف اس کے منظور نظر سرکاری… Continue 23reading سی ایس ایس امتحان میں ناکام رہنے والا سرکاری افسر ملک کا طاقتور ترین بیورو کریٹ بن گیا ،ایک اشارے پر تمام فیصلے تبدیل ہوجاتے ہیں،چونکا دینے والے انکشافات