بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

چیف جسٹس نے ایک ہفتے میں زچہ بچہ ہسپتال کی رپورٹ طلب کی ہے‘ چیف جسٹس نے کہا کہ عید کے بعد ہسپتال کا دورہ کروں گا‘ الیکشن کمیشن میں حلقہ بندیوں کا کیس لگا ہوا ہے ‘ سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو

datetime 6  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ چیف جسٹس نے ایک ہفتے میں زچہ بچہ ہسپتال کی رپورٹ طلب کی ہے‘ چیف جسٹس نے کہا کہ عید کے بعد ہسپتال کا دورہ کروں گا‘ الیکشن کمیشن میں حلقہ بندیوں کا کیس لگا ہوا ہے۔ بدھ کو سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ چیف جسٹس نے ایک ہفتے میں زچہ بچہ ہسپتال

کی رپورٹ طلب کی ہے۔ چیف جسٹس نے نوٹس لیا ہے کہ ہسپتال پر کام کیوں نہیں ہورہا۔ چیف جسٹس نے کہا عید کے بعد ہسپتال کا دورہ کروں گا۔ الیکشن کمیشن میں حلقہ بندیوں کا کیس لگا ہوا ہے۔ پولنگ اسٹیشنز پر کوئی انتظامات نہیں ہیں۔ صحافی نے سوال کیا کہ آپ نے انگوٹھی پہننی شروع کردی شیخ رشید نے جواب دیا کہ میں نے کل پندرہ سو روپے کی دو انگوٹھیاں خریدی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…