بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

جسٹس (ر) دوست محمد خان نے نگران وزیراعلیٰ کے پی کا حلف اٹھا لیا‘ گورنر اقبال ظفر جھگڑا نے حلف لیا

datetime 6  جون‬‮  2018 |

پشاور (آئی این پی) جسٹس (ر) دوست محمد خان نے نگران وزیراعلیٰ کے پی کا حلف اٹھا لیا‘ گورنر کے پی اقبال ظفر جھگڑا نے دوست محمد خان سے حلف لیا‘ خیبرپختونخوا کے سبکدوش ہونے والے وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے تقریب حلف برداری میں شرکت کی۔ بدھ کو نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی حلف برداری کی تقریب ہوئی۔ جسٹس (ر) دوست محمد خان نے نگران وزیراعلیٰ کے پی کے کا حلف اٹھالیا۔ گورنر خیبرپختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نے دوست محمد خان سے حلف لیا۔ خیبرپختونخوا کے سبکدوش

ہونے والے وزیراعلیٰ پرویز ختک تقریب میں شریک ہوئے۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس پشاور میں ہوئی اس کے علاوہ تقریب میں سپیکر اسد قیصر‘ امیر مقام اور سابق ایم پی ایز اور سینئر وکلاء نے بھی شرکت کی۔ تقریب حلف برداری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیراعلیٰ دوست محمد خان نے کہا کہ جو مشن الیکشن کمیشن اور آئین پاکستان نے دیا اسے پورا کریں گے۔ وقت پر الیکشن شفاف اور صحیح طریقے سے کرائیں گے۔ شفاف الیکشن کے لئے ہر ایک کو موقع ملنا چہائے۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…