’’چیف جسٹس جب عہدے پر نہیں ہونگے تو میں کیا کام کروں گا ؟‘‘ نہال ہاشمی نے ایک بار پھر انٹری دیدی، حیران کن اعلان کر دیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ جب چیف جسٹس ثاقب نثار عہدے پر نہیں ہونگے تو میں ان پر کہانی لکھوں گا ۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ن لیگی رہنما نے کہا ہے کہ میرے لہجے میں کو ئی بدلائو نہیں آیا میں جیسے پہلے تھا اب… Continue 23reading ’’چیف جسٹس جب عہدے پر نہیں ہونگے تو میں کیا کام کروں گا ؟‘‘ نہال ہاشمی نے ایک بار پھر انٹری دیدی، حیران کن اعلان کر دیا