ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

سابق اولمپیئن منصور علی خان نے مصنوعی دل لگوانے سے انکار کر دیا، وہ ہارٹ ٹرانسپلانٹ کہاں سے کرانا چاہتے ہیں اور کیوں؟ منصور علی خان کے افسوسناک انکشافات

datetime 30  اپریل‬‮  2018 |

کراچی (نیوز ڈیسک)میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منصور نے کہا کہ میری خواہش ہے دل کا آپریشن بھارت میں ہو، پاکستان میں سہولتیں نہیں، 6 ماہ سے ایک سال لگ سکتا ہے، پاکستانی ڈاکٹرز میکینکل ہارٹ لگانا چاہتے ہیں۔ڈاکٹرز کے مطابق منصور کے دل نے 80 فیصد تک کام کرنا چھوڑ دیا ہے، جس کے باعث ہاکی اسٹار کافی عرصہ سے

شدید تکلیف کا شکار ہیں، مرض کی شدت کے باعث دیگر اعضا پر بھی اس کا برا اثر پڑ رہا ہے۔پاکستانی اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی نے بھی معروف ہاکی گول کیپر کی عیادت کرکے ان کے علاج کے تمام اخراجات برداشت کرنے کا اعلان کیا تھا، بوم بوم آفریدی کا کہنا تھا کہ علاج پاکستان میں ہو یا بیرون ملک ہر طرح سے منصور کی مدد کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…