اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

صوبائی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری، جلسے جلوس سمیت اجتماعات پر بھی پابندی عائد کر دی گئی

datetime 30  اپریل‬‮  2018 |

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) بلوچستان حکومت نے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ڈبل سواری پر پابندی لگا دی ہے، صوبائی دارالحکومت میں دفعہ 144نافذ کر دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ بلوچستان حکومت کی جانب سے کوئٹہ میں ڈبل سواری پر ایک ماہ کے لئے

پابندی لگائی گئی ہے، شہر بھر میں دفعہ 144 کے تحت جلسے جلوس اور اجتماعات پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ پابندی فوری طور پر نافذ العمل ہو گی، حکام نے بتایا کہ یہ پابندی حالیہ ٹارگٹ کلنگ واقعات کو سامنے رکھتے ہوئے لگائی گئی ہے۔



کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…