چین پاکستان کیلئے اب کیا کرنے جارہا ہے؟ پاکستانی عوام کیلئے بڑی خبر
بیجنگ (این این آئی)چین اگلے ماہ پاکستان کے لئے دو مشاہداتی سٹیلائٹس خلا میں بھیجے گا۔چینی اخبار کے مطابق لانگ مارچ ٹو سی راکٹ کی تیاری کا کام مکمل کرلیا گیا ہے جس کے ذریعے جون میں دو سٹیلائٹس خلا میں بھیجے جائیں گے۔یہ سٹیلائٹس پاکستان کیلئے زمین پر مشاہداتی کام کر سکیں گے۔سٹیلائٹ چینی… Continue 23reading چین پاکستان کیلئے اب کیا کرنے جارہا ہے؟ پاکستانی عوام کیلئے بڑی خبر











































