جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

پانچ اراکین اسمبلی تحریک انصاف میں شامل ہو گئے

datetime 25  مئی‬‮  2018 |

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا سے اقلیتی رکن قومی اسمبلی کے تحریک انصاف میں شمیولیت سے سرگودھا کے وفادریاں بدلنے والے اراکین اسمبلی کی تعداد 5 ہو گئی جن میں 2 اراکین قومی اسمبلی اور تین اراکین پنجاب اسمبلی شامل ہیں زرائع کے مطابق سرگودھا سے ایم این اے ندیم افضل چن،اقلیتی ایم این اے طارق سی قیصر،ایم پی اے چوہدری عامر

سلطان چیمہ۔ ایم پی اے چوہدری فیصل فاروق چیمہ،خاتون ایم پی اے ڈاکٹر نادیہ عزیز نے اپنی پارٹی وفاداریاں تبدیل کرتے ہوئے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی اس کے علاوہ مرکزی انجمن تاجران کے سابق ضلعی صدر خواجہ احمد حنیف اور سابق تحصیل ناظم نے بھی پی ٹی آئی میں شمیولیت اختیار کر کے عمران خان پر بھر پور اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…