مئی کا آغاز ،سورج آگ برسانے لگا، درجنوں افراد بے ہوش، پارہ آسمان کو چھونے لگا
نوابشاہ(نیوز ڈیسک ) گرمی کی شدت کے سبب لاڑکانہ اور ضلع بے نظیر آباد میں سورج کا پارہ 49 اور 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا، جس کے باعث ہیٹ اسٹروک سے درجنوں افراد بے ہوش ہوگئے۔متاثرہ افراد کو نوابشاہ کے پیپلز میڈیکل یونیورسٹی ہسپتال اور گردو نواح کے علاقوں میں موجود طبی مراکز… Continue 23reading مئی کا آغاز ،سورج آگ برسانے لگا، درجنوں افراد بے ہوش، پارہ آسمان کو چھونے لگا











































