اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

پولیس اہلکاروں کے لیے خوشخبری ، 30 ہزار اہلکاروں کی ممکنہ اپ گریڈیشن کے بعد تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہو گا؟

datetime 1  مئی‬‮  2018 |

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا پولیس کی  30ہزار اہلکاروں کی ممکنہ طور پر اپ گریڈیشن کے بعد تنخواہوں میں 4ہزار سے 40ہزار روپے تک کااضافہ کردیا جائے گا خیبر پختونخوا پولیس کی اپ گریڈیشن سابق آئی جی کی سفارشات کی روشنی میں کی جا رہی ہیں اپ گریڈیشن کی منظوری صوبائی حکومت کی جانب سے دی گئی ہے تاہم ممکنہ طور پراس کا اعلان آئندہ نئے مالی سال کے بجٹ میں کردیا جائے گا

دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں کانسٹیبل ، ہیڈ کانسٹیبل اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر اہم ترین کردار اداکر رہے ہیں ۔ اور سینکڑوں اہلکاروں نے اب تک جامع شہادت بھی نوش کی ہے ۔ خیبر پختونخوا پولیس کے اہلکاروں کی تنخواہیں اسلام آباد پولیس اور پنجاب پولیس کے برابر کردی جا ئیگی ۔ خیبر پختونخوا میں اپ گریڈیشن کے بعد کانسٹیبل کی تنخواہ 30ہزارسے مجموعی طور پر45ہزار روپے تک ، ہیڈ کانسٹیبل کی تنخواہ 43ہزار سے اضافہ کے بعد 58زار روپے تک جبکہ اسسٹنٹ سب انسپکٹر کی تنخواہ جو کہ 45ہزار سے 48ہزار کے درمیا ن میں ہیں میں اپ گریڈیشن کے بعد مجموعی طور پر اضافہ 65ہزار سے 68ہزار روپے تک کردیا جائے گا دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں اہم کردار ادا کرنے پر صوبائی حکومت خیبر پختونخوا پولیس کی اپ گریڈیشن عمل میں لا رہی ہے ۔ خیبر پختونخوا پولیس کی  30ہزار اہلکاروں کی ممکنہ طور پر اپ گریڈیشن کے بعد تنخواہوں میں 4ہزار سے 40ہزار روپے تک کااضافہ کردیا جائے گا خیبر پختونخوا پولیس کی اپ گریڈیشن سابق آئی جی کی سفارشات کی روشنی میں کی جا رہی ہیں اپ گریڈیشن کی منظوری صوبائی حکومت کی جانب سے دی گئی ہے تاہم ممکنہ طور پراس کا اعلان آئندہ نئے مالی سال کے بجٹ میں کردیا جائے گا دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں کانسٹیبل ، ہیڈ کانسٹیبل اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر اہم ترین کردار اداکر رہے ہیں ۔ اور سینکڑوں اہلکاروں نے اب تک جامع شہادت بھی نوش کی ہے ۔



کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…