ایون فیلڈ ریفرنس ٗمریم نواز نے 128 میں سے 46 سوالات کے جواب دے دئیے،آئی ایس آئی اور ایم آئی افسران اور سول ملٹری تنازعے کے بارے میں حیرت انگیز دعویٰ کردیا
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف کے بعد ان کی صاحبزادی مریم نواز نے ایون فیلڈ ریفرنس میں عدالت کی جانب سے پوچھے گئے 128 سوالات میں سے 46 کے جواب دے دئیے جس کے بعد سماعت (آج) جمعہ تک کیلئے ملتوی کردی گئی۔ جمعرات کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے… Continue 23reading ایون فیلڈ ریفرنس ٗمریم نواز نے 128 میں سے 46 سوالات کے جواب دے دئیے،آئی ایس آئی اور ایم آئی افسران اور سول ملٹری تنازعے کے بارے میں حیرت انگیز دعویٰ کردیا











































