لیگی رکن اسمبلی رمیش کمار کی عمران خان سے ملاقات،تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی،چوہدری نثار علی خان کے بارے میں بھی حیرت انگیز اعلان کردیاگیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اقلیتی نشست پر رکن قومی اسمبلی رمیش کمار نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔ اسلام آباد میں اپنی رہائشگاہ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی رمیش کمار نے تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت کا اختیار… Continue 23reading لیگی رکن اسمبلی رمیش کمار کی عمران خان سے ملاقات،تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی،چوہدری نثار علی خان کے بارے میں بھی حیرت انگیز اعلان کردیاگیا