منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مسلسل تین سال سے حج کیلئے درخواستیں دینے والوں کیلئے خوشخبری حکومت نے شاندار اعلان کر دیا، 80سال سے زائد عمرعازمین کو ایسی سہولت دے دی کہ جان کر آپ بھی سراہے بغیر نہیں رہ سکیں گے

datetime 3  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے باقی ماندہ دس فیصد عازمین کی قرعہ اندازی کی منظوری دیدی‘ کامیاب امیدوار پاسپورٹ متعلقہ بینک میں فوری جمع کرائیں‘ 80سال سے زائد عمر افراد کو ایک معاون لے جانے کی اجازت ہوگی‘ ڈالر کی قیمت بڑھنے سے حج اخراجات میں اضافہ ہوا ہے۔ جمعہ کو سردار محمد یوسف نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ

یکم مارچ 2018 کو حج قرعہ اندازی کی گئی تھی عدالتی فیصلے کے مطابق ساٹھ فیصد سرکاری کوٹہ ہے 87ہزار 813 کا انتخاب یکم مارچ کو کردیا تھا چالیس فیصد کوٹہ پرائیویٹ حج سکیم والوں کے حصے میں آیا ہے۔ وفاقی کابینہ نے باقی ماندہ دس فیصد عازمین کی قرعہ اندازی کی منظوری دیدی ہے قرعہ اندازی کی اطلاع بذریعہ ایس ایم ایس کردی جائے گی۔ کامیاب امیدوار پاسپورٹ متعلقہ بینک میں فوری جمع کرائیں۔ مسلسل تین سال ناکام رہنے والوں کے لئے کوٹہ مختص کیا ہے۔ 80 سال سے زائد عمر کے افراد کی درخواستیں منظور کرلی گئی ہیں۔ 80 سال سے زائد عمر افراد کو ایک معاون لے جانے کی اجازت ہوگی۔ گزشتہ پانچ سال میں حج پیکج میں کمی اور سہولتیں بہتر ہوئیں انہوں نے کہا کہ حکومت نے حج کے حوالے سے کارکردگی وک ہر سطح پر سراہا ہے رواں سال حج کے لئے تین لاکھ 75 ہزار درخواستیں آئیں ڈالر کی ق یمت بڑھنے سے حج اخراجات میں اضافہ ہوا ہے 44 ہزار روپے کا خرچ فی کس بڑھا ہے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…