نواز شریف فیصلہ کر چکے،کیا ن لیگ چودھری نثار کو عام انتخابات میں ٹکٹ دیگی؟، رانا ثنا اللہ نے دھماکہ خیز خبر دیدی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کے سینئر رہنما چوہدری نثار اور پارٹی لیڈر شپ کے درمیان کشیدگی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کے موجودہ سیاسی حالات میں اقدامات پر چوہدری نثار میڈیا پر نہایت واضح انداز میں اپنے تحفظات کا اظہار کر چکے ہیں۔ چوہدری… Continue 23reading نواز شریف فیصلہ کر چکے،کیا ن لیگ چودھری نثار کو عام انتخابات میں ٹکٹ دیگی؟، رانا ثنا اللہ نے دھماکہ خیز خبر دیدی