اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

مسلم لیگ ن نے ملک بھر میں ایسا کام کرنے کا اعلان کر دیا کہ عمران خان اور آصف زرداری کی نیندیں حرام ہو گئیں ، 7مئی کو کیا ہونے جا رہا ہے؟

datetime 4  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )مسلم لیگ (ن) نے ملک بھر میں جلسوں کیلئے نئے شیڈول کا اعلان کردیا ، جلسوں سے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز خطاب کریں گے۔نئے شیڈول کے مطابق مسلم لیگ(ن)سات مئی کو جہلم میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی جبکہ آٹھ مئی کو خوشاب میں پنڈال سجایا جائے گا ۔حکمران جماعت نو مئی کو خیبر پختونخواہ کے ضلع شانگلہ میں اپنی سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی۔

دس مئی کو چکوال میں جلسے کا انعقاد کیا جائے گا۔جنوبی پنجاب کے اہم ضلع ملتان میں گیارہ مئی کو سیاسی قوت دکھائی جائے گی ۔(ن) لیگ بارہ مئی کو بونیر میں جلسے کاانعقاد کرے گی ۔تیرہ مئی کو گوجر خان جبکہ چودہ مئی کو چترال میں جلسہ عام کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے پارٹی رہنماؤں کو ہدیات کی ہے کہ رمضان المبارک میں جو جلسے شیڈول کئے جائیں گے ان میں روزہ داروں کی افطاری کے لئے خصوصی اہتمام کیا جائے ۔ جلسوں میں آنے والے روزہ داروں میں کھانے پینے کی اشیاء باکس میں بند کر کے تقسیم کی جائیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…