ملک بھر میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری ،یہ سلسلہ ابھی رکنے والا نہیں،بارشیں کتنے دن جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی
پشاور (این این آئی)پشاوراورگردنواح میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا اور شہریوں کے چہرے کھل اٹھے،محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی بھی پیشن گوئی کی ہے۔پشاورسمیت صوبہ کے دیگر اضلاع میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے ،بارش سے موسم میں واضح تبدیلی آئی ہے ، صوبائی دارلحکومت پشاورمیں دوپہر کواچانک بادل… Continue 23reading ملک بھر میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری ،یہ سلسلہ ابھی رکنے والا نہیں،بارشیں کتنے دن جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی