عید الفطر پر کتنی چھٹیاں ہونگی ؟ وفاقی حکومت نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا
اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا،15 سے 18 جون تک 4 چھٹیاں ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے عیدالفطر پر چار تعطیلات کا اعلان کیا ہے اور اس حوالے سے وزارت داخلہ نے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق 15 جون… Continue 23reading عید الفطر پر کتنی چھٹیاں ہونگی ؟ وفاقی حکومت نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا











































