الیکشن لڑیں گے اور جیتیں گے بھی ۔۔ن لیگ کس انتخابی نعرے کیساتھ میدان میں اترے گی، اعلان کر دیا گیا
لندن (این این آئی)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) آئندہ عام انتخابات میں اپنی انتخابی مہم کے دوران ووٹ کو عزت دو کے نعرے کو آگے لے کر بڑھے گی۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ کوئی بھی شخص ایسا نہیں ہوگا جو… Continue 23reading الیکشن لڑیں گے اور جیتیں گے بھی ۔۔ن لیگ کس انتخابی نعرے کیساتھ میدان میں اترے گی، اعلان کر دیا گیا