وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے وفاقی و صوبائی وزراء، اراکین اسمبلی اور بلدیاتی اداروں کے عہدیداران کی ملاقات
لاہور ( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے یہاں جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے وفاقی و صوبائی وزراء، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور بلدیاتی اداروں کے عہدیداران نے ملاقات کی جس میں جنوبی پنجاب میں جاری ترقیاتی پروگرامز پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے وفاقی و صوبائی وزراء، اراکین اسمبلی اور بلدیاتی اداروں کے عہدیداران کی ملاقات











































