چیونٹیوں کے پر نکل آئے ہیں، کچھ لوگ مجھے سیاست سکھانے نکلے ہیں ، سیاست عزت کے لیے کرتا ہوں،چوہدری نثار کا دبنگ بیان
واہ کینٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ آج چیونٹیوں کے بھی پر نکل آئے ہیں اور کچھ چیونٹی نما وہ لوگ مجھے سیاست سکھانے نکلے ہیں،میڈیا میں اس لئے کم آتا ہوں کہ پارٹی کے ساتھ میرا مسئلہ… Continue 23reading چیونٹیوں کے پر نکل آئے ہیں، کچھ لوگ مجھے سیاست سکھانے نکلے ہیں ، سیاست عزت کے لیے کرتا ہوں،چوہدری نثار کا دبنگ بیان