پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

لائن اپ مکمل،قومی اسمبلی کی نشستوں پرانتخابات میں حصہ لینے والے ن لیگ کے امیدواروں کاحتمی اعلان کردیا گیا

datetime 14  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)مسلم لیگ(ن)کے مرکزی پارلیمانی بورڈنے قومی نشستوں پرانتخابات میں حصہ لینے والے قومی اسمبلی کے 25امیدواروں کااعلان کردیاجبکہ باقی ماندہ 14قومی حلقوں پربھی دو تین دن میں امیدواروں کااعلان کردیاجائیگا۔پاکستان مسلم لیگ(ن)کے ٹکٹ پرNA-1چترال سے

شہزادہ افتخار،NA-2سوات سے انجینئرامیرمقام،NA-3سوات سے پاکستان مسلم لیگ(ن)کے مرکزی صدرمیاں محمدشہبازشریف،NA-4سوات سے فیروزشاہ،NA-5دیراپرسے نثاروردک،NA-6 دیراپرسے جاویداخترتاجک،NA-7دیرلوئرسے ثوبیاشاہد،NA-11کوہستان سے ملک مصرخان،NA-12بٹگرام سے عالمزیب خان،NA-13مانسہرہ سے سردارشاہ جہان،NA-14مانسہرہ سے کیپٹن(ر)صفدرخان،NA-17ہریپورسے بابرنواز،NA-18 صوابی سے حاجی سجاداحمد، NA-19صوابی سے عمران اللہ،NA-21مردان سے ارسلان خان ہوتی،NA-22مردان سے جمشیدمہمند، NA-24چارسدہ سے میاں عالمگیرشاہ،NA-25نوشہرہ سے سراج محمدخان،NA-26 نوشہرہ سے حاجی نواب خان،NA-29 پشاور سے انجینئرامیرمقام،NA-31پشاورسے ملک ندیم ،NA-32کوہاٹ سے عباس آفریدی، NA-34کرک سے رحمت سلام خٹک،NA-29سے ڈی آئی خان سے اکبرخان قومی نشستوں پرانتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صوبائی صدرانجینئرامیرمقام نے کہاکہ میرٹ،کارکردگی اورپارلیمانی بورڈکے باہمی مشاورت سے امیدواروں کوٹکٹ جاری کردیئے گئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ باقی قومی حلقوں کے امیدواروں کابھی جلداعلان کردیاجائیگا۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…