بدین میں مُردوں کو نہلانے کے لیے بھی پانی نہیں ہے، یہاں کے بچے بغیر بجلی اور پانی کے سو رہے ہیں، نقطہ اعتراض پر گفتگو
اسلام آباد( آن لائن )سابق سپیکر قومی اسمبلی و پیپلز پارٹی کی رہنما ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ بدین میں مردوں(وفات پانیوالوں ) کو نہلانے کے لئے پانی نہیں ہے۔ کاش وزیراعظم پورے پاکستان کے وزیراعظم ہوتے اور وزیر اعلیٰ پورے صوبے کے وزیر اعلیٰ ہوتے ۔ صوبوں کو وسائل برابر تقسیم نہیں… Continue 23reading بدین میں مُردوں کو نہلانے کے لیے بھی پانی نہیں ہے، یہاں کے بچے بغیر بجلی اور پانی کے سو رہے ہیں، نقطہ اعتراض پر گفتگو











































