اسلام آباد چینی سفارتخانے سے چینی باشندے کی لاش کی 12 روز بعد برآمدگی، اتنے دن لاش سفارتخانے میں کیسے رہی ،مقتول کے ذمے کیا کام تھا؟سنسنی خیز انکشافات
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نامعلوم مقام سے ایک چینی شہری کی لاش برآمد ہوئی ہے۔پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے ترجمان ڈاکٹر وسیم خواجہ نے تصدیق کی کہ ہسپتال میں چینی باشندے کی لاش لائی گئی۔انہوں نے بتایا کہ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کردیا جبکہ… Continue 23reading اسلام آباد چینی سفارتخانے سے چینی باشندے کی لاش کی 12 روز بعد برآمدگی، اتنے دن لاش سفارتخانے میں کیسے رہی ،مقتول کے ذمے کیا کام تھا؟سنسنی خیز انکشافات











































