پی ٹی آئی کی انتخابات عدلیہ کی نگرانی میں کروانے کی درخواست ،الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری
پشاور (این این آئی) پشاور ہائی کورٹ نے عام انتخابات عدلیہ کی نگرانی میں کروانے کی پی ٹی آئی کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق پشاور ہائی کورٹ میں جسٹس شکیل احمد اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل دو رکنی بنچ نے عام انتخابات عدلیہ کی نگرانی میں کروانے کی… Continue 23reading پی ٹی آئی کی انتخابات عدلیہ کی نگرانی میں کروانے کی درخواست ،الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری