جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

لیاقت چٹھہ کے الزامات،انکوائری کمیٹی کی فوجداری کارروائی کی تجویز

datetime 22  فروری‬‮  2024 |

راولپنڈی(این این آئی)سابق کمشنر لیاقت چٹھہ کے دھاندلی الزامات کے معاملہ پر الیکشن کمیشن انکوائری کمیٹی نے ٹاسک مکمل کر لیا۔ذرائع کے مطابق انکوائری کمیٹی نے رپورٹ کا ابتدائی ڈرافٹ مکمل کر لیا، الیکشن کمیشن انکوائری کمیٹی نے سابق کمشنر کیخلاف فوجداری کارروائی تجویز کر دی۔چیف الیکشن کمشنر کیخلاف الزامات پر توہین چیف الیکشن کمشنر کی کارروائی کی بھی تجویز دی گئی ہے، انکوائری کمیٹی نے ڈی آر اوز اور ریٹرننگ افسران کے بیانات کو رپورٹ کا حصہ بنایا ہے۔

ذرائع کے مطابق انکوائری کمیٹی کی رپورٹ میں پیمرا ٹرانسکرپٹ کو حصہ بنایا گیا ہے، ڈسٹرکٹ اینڈ ریٹرننگ افسران نے سابق کمشنر لیاقت چٹھہ کے بیانات کی نفی کی ہے۔راولپنڈی ڈویژن کے ڈسٹرکٹ اینڈ ریٹرننگ افسران نے انتخابات کو صاف وشفاف قرار دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…