کراچی میں ویک اینڈ پر آندھی کیساتھ بارش کا امکان
کراچی (این این آئی)سندھ کے سب سے بڑے شہر کراچی اور جامشورو کے کچھ حصوں میں ہفتے اور اتوار کو آندھی اور بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں ہفتے اور اتوار کے روز مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ کراچی کا کم سے کم… Continue 23reading کراچی میں ویک اینڈ پر آندھی کیساتھ بارش کا امکان