جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

پنجاب اسمبلی کے تین آزاد امیدوار استحکام پاکستان پارٹی کا حصہ بن گئے

datetime 19  فروری‬‮  2024 |

لاہور ( این این آئی) ملک بھر میں عام انتخابات کے نتائج آنے کے بعد آزاد امیدواروں کی سیاسی جماعتوں میں شمولیت کا سلسلہ شروع جاری ہے اور پنجاب اسمبلی کے تین آزاد امیدوار استحکام پاکستان پارٹی کا حصہ بن گئے۔

پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 296سے اویس دریشک، پی پی 270 سے زاہد اسماعیل اور پی پی 91سے غضنفر عباس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوئے ۔خیال رہے کہ الیکشن کمیشن نے آزاد امیدواروں کی شمولیت کے لیے سہولت مرکز بھی قائم کر رکھا ہے۔آزاد امیدوار سیاسی جماعت کے سربراہ کا خط اور بیان حلفی الیکشن کمیشن میں جمع کرا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…