اتوار‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2026 

میٹرک سائنس و آرٹس کے امتحانات انگلش میں ہوں گے ،سوالیہ پیپرز میں اردو میڈیم کی آپشن ختم کردی جائیگی

datetime 19  فروری‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی)میٹرک سائنس و آرٹس کے امتحانات انگلش میں ہوں گے ،سوالیہ پیپرز میں اردو میڈیم کی آپشن ختم کردی جائے گی،نئی پالیسی کا اطلاق 2025 سے ہوگا،2026سے ایف اے کے تمام اختیاری مضامین کا امتحان بھی انگلش میں لیا جائے گا۔ پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے تحت میٹرک کے امتحانات انگلش میں ہوںگے،سوالیہ پیپرز میں اردو میڈیم کی آپشن ختم کردی جائے گی۔

اس وقت سوالیہ پیپرز میں اردو یا انگریزی کی دونوں آپشن موجود ہیں،نئی پالیسی کا اطلاق 2025 سے ہوگا،2026سے ایف اے کے تمام اختیاری مضامین کا امتحان بھی انگلش میں لیا جائے گا ۔سکولوں میں پہلی تا آٹھویں نصابی کتب پہلے ہی انگلش میں کی جاچکی ہیں۔نئی پالیسی کی باقاعدہ منظوری پی بی سی سی کے اجلاس میں دی جائے گی۔طلبہ نے اردوکی آپشن برقرار رکھنے کا مطالبہ کیاہے۔پنجاب ٹیچرز یونین کے جنرل سیکرٹری رانا لیاقت علی کا کہنا ہے نئی پالیسی کے تحت ہزاروں بچے فیل ہوجائیں گے۔ انگلش میں امتحان لینے سے شرح خواندگی کم ہوگی،امتحان لینے سے قبل اساتذہ کو تربیت فراہم کی جانی چاہیے۔



کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…