اسلام آباد (این این آئی)سنی اتحاد کونسل نے آزاد امیدواروں کے مزید 194 بیان حلفی الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیے ہیں۔بدھ کو سنی اتحاد کونسل نے قومی اسمبلی کے 4 آزاد امیدواروں کے بیان حلفی جمع کرائے ہیں۔ سنی اتحاد کونسل نے پنجاب اسمبلی کے 105 آزاد ارکان کے بیان حلفی بھی جمع کروائے ہیں جبکہ خیبرپختونخوا کے 85 آزاد ارکان کے بیان حلفی سنی اتحاد کونسل نے جمع کرائے ہیں۔یاد رہے کہ 19 فروری ک پاکستان تحریک انصاف نے سنی اتحاد کونسل کے ساتھ اتحاد کرنے کا اعلان کیا تھا۔
سنی اتحاد کونسل نے آزاد امیدواروں کے مزید 194 بیان حلفی الیکشن کمیشن میں جمع کرا دئیے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)
-
دکانوں اور مارکیٹس کے نئے اوقات کار جاری، اب کتنے بجے بند ہوں گی؟
-
گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا
-
اسلام آباد میں 30 سالہ فرخ چوہدری کے اغواء اور ہلاکت کا معمہ حل
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان
-
بجلی کے بھاری بلوں میں ریلیف! بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کو مرکزی بینک نے خبردار کر دیا
-
گاڑیوں کی خریداری۔۔! نیا حکم نامہ جاری
-
پیدائش سے 5 سال تک کے بچوں کو 3 ہزار روپے وظیفہ دینے کا فیصلہ
-
ایران امریکا جنگ: یو اے ای میں رہنا پاکستانیوں کیلئے مشکل ہوگیا، سیکڑوں ہم وطن واپس پہنچ گئے
-
پی ڈی ایم اے نے ممکنہ موسمی صورتحال پر ایڈوائزری جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں دو دن میں بڑا اضافہ
-
سوزوکی نے پاکستان میں اپنی نئی گاڑی متعارف کرا دی
-
زلزلے کے جھٹکے ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے



















































