جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

آر او کے دفتر میں مجھ پر پولیس نے تشدد کیا، ریحانہ ڈار کا الزام

datetime 22  فروری‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)سیالکوٹ سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 71 سے مسلم لیگ (ن) کے خواجہ آصف کے مدمقابل انتخابات میں حصہ لینے والی آزاد امیدوار ریحانہ ڈار نے الزام عائد کیا ہے کہ ریٹرننگ افسر ( آر او) کے دفتر میں مجھ پر پولیس نے تشدد کیا۔الیکشن کمیشن میں گفتگو کرتے ہوئے ریحانہ ڈار نے بتایا کہ بڑی لیڈ کو ہار میں بدلا گیا تو کیوں نہ برا لگے، ایک سچ کے آگے جھوٹ کی دیوار کھڑی کردی گئی۔

ریحانہ ڈار نے کہا کہ میری جیت کو ہار میں بدل دیا گیا، زندگی میں کئی انتخابات دیکھے مگر ان الیکشن پر افسوس ہے۔ریحانہ ڈار نے دعویٰ کیا کہ 27 سال سے خواجہ آصف نے قبضہ کیا ہوا تھا، ہم نے شکست دی، خواجہ آصف نیپولیس کیساتھ مل کرٹھپے لگائے۔وکیل ریحانہ ڈار نے کہا کہ امید ہے کہ انصاف ملے گا، این اے71 کا حلقہ ہم جیت چکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…