مودی کا دورہ مقبوضہ کشمیر کوئی معنی نہیں رکھتا،مشعال ملک
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کا دورہ مقبوضہ کشمیر کوئی معنی نہیں رکھتا،کشمیریوں کی لاشوں کے بدلے مقبوضہ کشمیر انفراسٹرکچر،اقتصادی پیکجز منظور نہیں،بھارت کے مقبوضہ جموں و کشمیر میں ترقیاتی کام محض دکھاوا ہیں،ان خیالات کا اظہار یاسین ملک کی اہلیہ مشعال نے کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ کشمیریوں نے شہادتیں اقتصادی پیکجز یا پیسوں… Continue 23reading مودی کا دورہ مقبوضہ کشمیر کوئی معنی نہیں رکھتا،مشعال ملک









































